نمک حسب ذائقہ
ترکیب: میتھی اچھی طرح دھو کر تھوڑی ہلدی کے ساتھ بھگو دیں۔ اُس کے بعد مرغی دھو کر آدھا چمچہ ادرک،
لہسن اور ایک چمچی ہلدی لگا کر ہلکا ساتل لیں۔ جب سنہری براؤن ہو جائے تو نکال کر الگ رکھ لیں۔
دیگچی میں تیل گرم کریں اور پیاز سنہری تل لیں پھر اس میں ادرک لہسن، ہلدی ،نمک، مرچ ڈال کر بھون لیں۔ مرغی، میتھی، ہری مرچ ڈال کر ہلکی آنچ پر دم پر رکھ دیں۔ میتھی کا پانی خشک ہو جائے تو بھون کر اتار لیں۔ گرم سا دے چاول کے ساتھ پیش کریں۔
لال مرچ اچھوٹا چیچہ ، پاؤڈر
تیز پتہ ۲
پانی اپیالی
تیل ۱/۴ پیالی
نمک حسب ذائقہ
ترکیب: پالک کو کاٹ کر دھو لیں۔ ہلکی آنچ پر پانی ڈالے بغیر تقریبا ہ منٹ پکائیں۔ اب پالک میں آدھی ادرک، آدھا لہسن، ہری مرچ اور ایک چوتھائی پیالی پانی ڈال کر گرائینڈر میں ہیں لیں۔
بھاری پیندے کی پتیلی میں تیل گرم کریں اس میں تیز پتے اور کالی مرچ ڈال کر تل لیں۔ پھر پیاز ڈال کر سنہرا براؤن کریں پھر باقی ادرک، لہسن، نمک، اور لال مرچ ڈال کر بھون لیں۔ اب اس میں پالک
کا پیسٹ اور تین چوتھائی پیالی پانی ڈال کر ڈھک دیں۔ ایک ابال آنے کے بعد مرغی کے ٹکڑے ڈال دیں اور ہلکی آنچ پر ۱۵ سے ۲۰ منٹ تک پکا ئیں۔ مرغی گل جائے تو ہلکی آنچ پر پانچ منٹ کے لئے دم پر رکھ دیں۔ ساگ مرغی کو روٹی کے ساتھ گرم پیش کریں۔
مصالحے دار مرغی
اجزاء
مرغی ۱۱/۲، کلو
اورک ا بڑا چمچہ، پسی ہوئی
بہن ابڑا چمچہ پسا ہوا
لال مرچ ا بڑا چھہ گئی ہوئی
لیموں کا رس ۶ بڑے پیچھے
ہری مرچ م کئی ہوئی
ہرا دھنیا تھوڑا سا
تیل ۲ بڑے پیچھے
نمک حسب ذائقہ


